علی امین گنڈا پور کا وزارت اعلیٰ کے عہدے سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے صوبے کی وزارت اعلیٰ سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔
اپنے بیان میں علی امین گنڈا پور نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے حکم پر وزارت اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی ہو رہا ہوں، ہم بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور پارٹی پالیسی کے لیے ایک ہو کر آگے بڑھیں گے۔
علی امین گنڈاپور نے کہا کہ سہیل آفریدی کو میری مکمل حمایت اور سپورٹ حاصل رہےگی۔
یہ بھی پڑھیں :کور کمانڈرز کانفرنس میں انسدادِ دہشت گردی آپریشنزکا جامع جائزہ