صوبائی وزیرمحمد اشرف کی چودھری شافع حسین کو چیئرمین کبڈی فیڈریشن بننے پر مبارکباد

Oct 08, 2025 | 17:16:PM
صوبائی وزیرمحمد اشرف کی چودھری شافع حسین کو چیئرمین کبڈی فیڈریشن بننے پر مبارکباد
سورس: 24News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز )محمد اشرف چوہدری جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ لیبر ونگ پنجاب نےچودھری سالک حسین کوصدر پاکستان کبڈی فیڈریشن بننے، چودھری شافع حسین کو صدر بننے پر دل کی اتہا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔

پاکستان مسلم لیگ لیبر ونگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری محمد اشرف چوہدری نے کہا کہ پاکستان میں کبڈی کے کھیل کے فروغ کیلئے چوہدری شافع حسین کی شبانہ روز کوششیں قابل تحسین ہیں۔

انھوں نے کہا کہ  کبڈی کا کھیل نمایاں طور پر پاکستان میں اُجاگر کیا گیا ہے اورکبڈی اب انٹرنیشنل لیول پر جانا پہچانا جانا بھی چوہدری شافع حسین کی کوششوں میں ایک بہت بڑی کوشش ہے اور ہمیں اپنے قائد لیڈر چوہدری شافع حسین پر فخر ہے جنہوں نے کبڈی ورلڈ کپ منعقد کرواکر کارنامہ سرانجام دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں :محسن نقوی کا نوٹس، افغان فٹبال ٹیم کو ویزے جاری