اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف احتجاج، یرغمالیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
( ویب ڈیسک ) اسرائیل میں نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، مظاہرین نے آج پھر دارالحکومت تل ابیب میں جمع ہو کر حکومت مخالف نعرے لگائے۔
اسرائیلی شہری تل ابیب میں ہاسٹیجز سکوائر پر جمع ہوئے اور یرغمالیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا.
Earlier today, at the begin Gate, at our every day protest, where we are calling to stop the bloody war, and to bring back all the 48 hostages with a Hostage Deal.
— Ifat Kalderon (@IfatKalderon) October 7, 2025
They got no time,
That’s why we’re calling, Dear @POTUS, Please do everything to make it happen????
jezp55 pic.twitter.com/Bwxcrm0pz4
مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر غزہ جنگ کے خاتمے اور یرغمالیوں کی رہائی کے نعرے درج تھے۔
یہ بھی پڑھیں: ایمبولینس سےبھاری مقدار میں شراب برآمد
مظاہرین نے 2 سال سے یرغمالیوں اور جنگ کے خاتمے سے متعلق کوئی اقدامات نہ کرنے پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، اسرائیلی شہریوں نے حکومت پر زور دیا کہ جلد از جلد امن کی جانب اقدامات کیے جائیں اور یرغمالیوں کی فوری واپسی کو یقینی بنایا جائے۔