نارووال سیالکوٹ پھاٹک ناکہ،پرائیویٹ ایمبولینس سے بھاری مقدار شراب برآمد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(یاسر عرفات )نارووال سیالکوٹ پھاٹک ناکہ پر پرائیویٹ ایمبولینس سے بھاری مقدار شراب برآمد، پولیس نے ڈارئیور کےخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔
تفصیلات کے مطابق نارووال سیالکوٹ پھاٹک ناکہ پر پولیس نے پرائیویٹ ایمبولینس سے بھاری مقدار شراب برآمد کرلی ۔
پولیس نے ناکہ لگا رکھا تھا کہ پرائیویٹ ایمبولینس کو شک کی بنا پر روکا گیا اور تلاشی لی گئی ایمبولینس سے 115 بوتلیں شراب برآمد کی گئیں ۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا قرضہ کم ہو گیا
ڈرائیور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔