سسرال ہو تو ایسا۔۔۔اداکارہ صدف کنول کا اپنی ساس کیساتھ ڈانس ۔ ویڈیو وائرل 

Nov 08, 2021 | 21:52:PM
اداکارہ صدف کنول، ساس، ڈانس کی ویڈیو
کیپشن: صدف کنول کی اپنی ساس کیساتھ ڈانس ویڈیو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) اداکارہ و ماڈل صدف کنول کی اپنی ساس کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرل ہو گئی، جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف قسم کے تبصرے کئے جارہے ہیں۔
معروف پاکستانی اداکارہ و ماڈل صدف کنول کی سوشل میڈیا پر متحرک رہتی ہیں اور اپنی مصروفیات سے مداحوں کو آگاہ کرتی رہتی ہیں، اس بار ان کی ایک نئی ویڈیو سامنے آئی جس میں وہ اپنی ساس کے ساتھ ڈانس کررہی ہیں،ایک گھنٹہ پہلے شیئر کی گئی اس ویڈیو کو ہزاروںلوگ دیکھ چکے ہیں اور سوشل میڈیا صارفین کی مختلف قسم کے تبصرے کئے جارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: چیف ایگزیکٹو کرکٹ آسٹریلیا کا پاکستانی ٹیم سے متعلق اہم بیان، تعریفوں کے پل باندھ دیئے

 ویڈیو میں صدف کنول اور ان کی ساس گھر کے صحن میں گانے پر رقص کرنے میں مصروف ہیں، ویڈیو کے کیپشن میں بتایا گیا کہ " صدف کنول اور ان کی ساس خاندان میں ہونے والی شادی کے لئے ڈانس پریکٹس کررہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: شادی کا لڈو کھانے پر دلہا کا خوشی میں ڈانس ، دلہن کیا کرتی رہی؟؟؟ویڈیو وائرل