ڈالر 170.01 سے بڑھ کر 170.50 روپے کا ہوگیا

Nov 08, 2021 | 11:43:AM
ڈالر،قدر،اضافہ،انٹر بینک
کیپشن: ڈالر کی قدر میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) انٹربینک ، ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ ،انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 49 پیسے اضافہ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق  ڈالر 170.01 سے بڑھ کر 170.50 روپے کا ہوگیا۔فاریکس ڈیلرز  کا کہنا ہے کہ مزید کچھ رو ز ڈا لر کی قدر میں اتار چڑھاءو جا ری رہے گا۔فا ریکس ما ہرین کا کہنا ہے کہ طلب بڑھنے پر ڈا لر کی قد ر بڑھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سابق کپتان انضمام الحق نے بھارتی ٹیم کے ڈریسنگ رو م سے متعلق چو نکا دینے والا انکشاف کر دیا