سابق کپتان انضمام الحق نے بھارتی ٹیم کے ڈریسنگ رو م سے متعلق چو نکا دینے والا انکشاف کر دیا

Nov 08, 2021 | 09:30:AM
،بھا رتی ٹیم ،ڈیریسنگ رو م انضمام الحق
کیپشن: انضمام الحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

     (ما نیٹرنگ ڈیسک)  سابق کپتان انضمام الحق نے بھارتی ٹیم کے ڈریسنگ رو م سے متعلق چو نکا دینے والا انکشاف کر دیا ۔

تفصیلا ت کے مطابق انضمام الحق کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم  کے ڈریسنگ روم کا ماحول اچھا نہیں ہے جس کے باعث انہیں ورلڈ کپ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق کا کہنا تھا کہ بھارت کے ڈریسنگ روم کا ماحول خراب تھا، دلی اور ممبئی والوں میں کھینچا تانی ہے، جب ایونٹ سے پہلے ہی کپتان کہہ دے کہ ورلڈ کپ کے بعد کپتانی چھوڑ دے گا تو اس کا مطلب ہے کہ کچھ تو گڑ بڑ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:خلابازبیت الخلا کی خرابی سے پریشان۔۔زیر جامے پہنیں گے