لینڈ ریکارڈ دفاتر کے اوقات کار میں اضافہ،نوٹیفکیشن جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(گوہر رحمان شیخ) پنجاب بھر کے لینڈ ریکارڈ دفاتر کے اوقات کار میں اضافہ کر دیا گیا۔
صوبہ بھر میں لینڈ ریکارڈ دفاتر اب ہفتے میں 6 دن کھلے رہیں گے،ہفتہ کے روز لینڈ ریکارڈ دفاتر صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک کھلے رہیں گے۔
پیر سے جمعہ تک لینڈ ریکارڈ دفاتر صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک کھلے رہیں گے۔
پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی نے نئے اوقات کار کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں : فضائی مسافر ہوشیار!