کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنرعثمان طارق کاایکشن کلیئر

May 08, 2025 | 17:27:PM
 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنرعثمان طارق کاایکشن کلیئر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ممتاز شگری) پاکستان سپرلیگ کھیلنے والے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنرعثمان طارق کاایکشن کلیئر ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق اسپنرعثمان طارق مشتبہ بولنگ ایکشن کے لیے رپورٹ ہوئے تھے،جس کےبعد عثمان طارق کا پی سی بی سے منظورشدہ بائیومکینکس لیب میں ٹیسٹ ہوا،لیب میں ٹیسٹ کروانے کے بعد عثمان طارق کی بولنگ کی تشخیص کو کلیئر کر دیا ،عثمان کو 13 اپریل کو لاہور قلندرز کے خلاف  بولنگ ایکشن کے لیے رپورٹ کیا گیا تھا اور اس حوالے سےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی انتظامیہ نے پی سی بی سے درخواست کی تھی کہ باؤلر کو ٹیسٹ کروانے کی اجازت دی جائے۔
یہ بھی پڑھیں:قیمتوں کوبریک لگ گئی ،سوناہزاروں روپے سستا،فی تولہ کتنے کاہوگیا؟