عمران خان عیدکی چھٹیاں کہاں گزاریں گے۔۔؟

May 08, 2021 | 13:05:PM
عمران خان عیدکی چھٹیاں کہاں گزاریں گے۔۔؟
کیپشن: فوٹو(فائل)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24نیوز)وزیراعظم عمران خان عیدکی چھٹیاں اہل خانہ کے ہمراہ نتھیاگلی میں گزاریں گے۔

 ذرائع کے مطابق  عمران خان عید کی نماز نتھیا گلی میں ادا کریں گے اور سرکاری امور کے بجائے فیملی کے ساتھ وقت گزاریں گے۔

واضح رہےکہ حکومت نے 10 سے 15 مئی تک عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کررکھا ہے اور  ملک بھر میں سیاحت پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:ڈاکٹروں کی تنخواہوں میں اضافہ۔۔ نوٹیفکیشن جاری