مسکان شیخ کی قتل کی واردات کے ملزم کی شناخت ، جیل بھیج دیا 

May 08, 2021 | 12:06:PM
مسکان شیخ کے قاتل کی شناخت ہو گئی
کیپشن: مسکان شیخ کے قاتل کی شناخت ہو گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کراچی میں ٹک ٹاکر مسکان شیخ سمیت چار افراد کے قتل کیس میں اہم پیش رفت۔

تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں مرکزی ملزم رحمان کی شناخت پریڈ مکمل کر لی گئی، کیس کے عینی شاہد نے ملزم رحمان کو شناخت کرلیاگیایاد رہے شناخت پریڈ کے بعد عدالت نے ملزم کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

یہ بھی پڑھیں:    لاپتہ شہری کی بازیابی :بغیر دستظ پیش رفت رپورٹ پیش کرنے پر عدالت برہم