دفعہ 144 کی خلاف ورزی پرڈاکٹر فرزانہ باری سمیت 10خواتین گرفتار

Mar 08, 2026 | 15:00:PM
دفعہ 144 کی خلاف ورزی پرڈاکٹر فرزانہ باری سمیت 10خواتین گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)خواتین کے عالمی دن کپر اسلام آباد میں جلسے جلوس پر عائد پابندی کو نظر انداز کر کے جلوس نکالنے کی کوشش کرنے والی 10 خواتین کو پولیس نے گرفتار کر لیا.

گرفتارہونے والوں میں ڈاکٹر فرزانہ باری، جلوس کے کئی دوسرےمنتظمین اور شرکا شامل ہیں۔ ان خواتین کو گرفتاری کے بعد ویمن پولیس سٹیشن منتقل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 7 روز کی توسیع،نوٹیفیکیشن جاری
 اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ ہےاور کسی جلوس یا  جلسے احتجاج کی اجازات نہیں ہے۔