مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا بڑا فیصلہ، محسن نقوی سینیٹ کا الیکشن لڑیں گے

Mar 08, 2024 | 16:44:PM
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا بڑا فیصلہ، محسن نقوی سینیٹ کا الیکشن لڑیں گے
کیپشن: سید محسن نقوی (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے جس کے مطابق سابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب اور موجودہ چیئرمین پی سی بی سید محسن رضا نقوی سینیٹ کا الیکشن لڑیں گے۔

اس حوالے سے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سید محسن نقوی پنجاب سے سینیٹر کیلئے حکومتی اتحاد کے امیدوار ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیے: صدارتی انتخابات ملتوی کرنے کیلئے محمود خان اچکزئی کا الیکشن کمیشن کو خط

ذرائع کے مطابق محسن نقوی چیئرمین پی سی بی کا عہدہ بھی برقرار رکھیں گے۔