ڈولفن ٹیم کی کارروائی، خاتون کا گمشدہ بیگ واپس کر دیا

Jun 08, 2023 | 14:57:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چوہدری) ڈولفن ٹیم نمبر 31 نے لڑکی کا گمشدہ بیگ پہنچا دیا۔

ڈولفن ٹیم کو دوران پٹرولنگ ایک خاتون کا بیگ ملا۔ ڈولفن ٹیم نے بیگ میں ایم سی بی کارڈ کے ذریعے بینک مینجر سے لڑکی کا ڈیٹا حاصل کیا۔

مزید پڑھیں:  سوڈان میں سعودی سفارتخانے پر حملہ، ریاض کی شدید مذمت

ڈولفن ٹیم نے لڑکی سے رابطہ کر کے گمشدہ بیگ لڑکی تک پہنچا دیا۔ بیگ میں 5 ہزار 400روپے نقدی، شناختی کارڈ، بینک کارڈ و دیگر کاغذات تھے۔