سوات:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

Jun 08, 2023 | 11:03:AM
سوات:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سوات مینگورہ سبزی منڈی کے قریب نامعلوم افرادکی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکارشہید ہو گئے۔

پولیس اہلکارمعمول کی ڈیوٹی پر تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی سے کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار