کراچی سے کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار

Jun 08, 2023 | 09:28:AM
کراچی سے کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)کراچی میں سی ٹی ڈی نے ابراہیم حیدری سے کالعدم تنظیم کے دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔

محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے کراچی کے علاقے ابراہی حیدری سے چندہ جمع کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دہشتگرد کو گرفتار کرلیا، ملزم کالعدم تنظیم کی مالی معاونت کرتا تھا،انچارج سی ٹی ڈی کا کہنا ہےکہ ملزم سوشل میڈیا پر کالعدم تنظیم  کیلئے فنڈ جمع کرتا تھا۔

ملزم کے قبضے سے چندےکی رسیدیں اور رقم برآمد کی گئی ہے، ملزم دہشتگردی کی تربیت حاصل کرنے افغانستان جانا چاہتا تھا۔

 یہ بھی پڑھیں: حواء کی بیٹی انسانی درندگی کا شکار ہوگئی