عارف والا :حواء کی بیٹی انسانی درندگی کا شکار ہوگئی

Jun 07, 2023 | 10:23:AM
عارف والا :حواء کی بیٹی انسانی درندگی کا شکار ہوگئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)عارف والا کے علاقہ تھانہ احمدیار میں حواء کی بیٹی انسانی درندگی کا شکار ہوگئی ۔

میڈیکل کے بعد پولیس نے متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ،پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی اپنی ماں کے ساتھ بازار جارہی تھی کہ اوباش نوجوانوں نے زبردستی کھیتوں سے اٹھا  لیا اور ساتھ لےگئے،ملزموں کےخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،متاثرہ خاندان نے آئی جی پنجاب سمیت اعلیٰ افسروں سے انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مظفرآباد میں کارحادثہ ،خاتون سمیت2افراد جاں بحق