مظفرآباد میں کارحادثہ ،خاتون سمیت2افراد جاں بحق

Jun 06, 2023 | 23:10:PM
مظفرآباد میں کارحادثہ ،خاتون سمیت2افراد جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ظفرآباد میں کار حادثے کے دوران خاتون سمیت 2 افراد جان بحق ہو گئے۔

تفصیلاے کے مطابق مظفرآباد   پٹہکہ کے قریب رتڑہ کے مقام پر سیاحوں کو حادثہ پیش آگیا، کار گہری کھائی میں جاگری، خاتون سمیت2افراد کے جاں بحق ہو گئے۔

مقامی ذرائع کے مطابق  کار نمبر LEF 5503 حادثہ کا شکار ہوئی ،  حادثے میں ایک خاتون اور محمد مصطفیٰ نامی شخص جان بحق ہوا، سیاحوں کا تعلق پنجاب ضلع  ملتان  چاہ نوبت سے بتایا جاتا ہے۔