NA-202 ؛پیپلز پارٹی کی نفیسہ شاہ بھاری اکثریت سے کامیاب

Feb 08, 2024 | 21:16:PM
NA-202 ؛پیپلز پارٹی کی نفیسہ شاہ بھاری اکثریت سے کامیاب
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) عام انتخابات 2024 کا دوسرا غیر حتمی غیر سرکاری  مکمل نتیجہ  موصول ، خیرپورکے حلقہ این اے 202 میں پیپلزپارٹی کی نفیسہ شاہ کامیاب۔ 
غیرحتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پیپلزپارٹی کی نفیسہ شاہ نے 90ہزار225 ووٹ حاصل کیے جبکہ گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس (جی ڈی اے )کے غوث علی شاہ صرف 19ہزار 890 ووٹ لے سکے ، جی ڈی اے رہنما کی ضمانت ضبط ۔