NA-76 نارووال: لیگی امیدوار احسن اقبال کا بھاری لیڈ کیساتھ پہلا نمبر

Feb 08, 2024 | 19:47:PM
NA-76 نارووال: لیگی امیدوار احسن اقبال کا بھاری لیڈ کیساتھ پہلا نمبر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) قومی اسمبلی کے حلقہ NA-76 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کا اعلان ہو گیا، لیگی امیدوار اور سابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال 11375 ووٹ لے کر آ گے۔

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 76 کے 35 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق لیگی امیدوار اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال 11375 ووٹ لے کرپہلے، 

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار کرنل ریٹائرڈ جاوید صفدر کاہلوں 6125 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر جبکہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے امیدوار سید جہانزیب بخاری 1925 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر ہیں۔

نوٹ: اس خبر میں مزید تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں ، یہ اعدادوشمار مکمل نہیں ہیں۔