پاکستان آنیوالے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری

Feb 08, 2022 | 16:33:PM
بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کے لئے خوشخبری
کیپشن: سول ایوی ایشن فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (24 نیوز ) بیرون ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لئے ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ ختم کر دیا گیا۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مسافروں کے لیے نیا ہدایات نامہ جاری کر دیا۔نئے ہدایت نامے کے مطابق بیرون ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لئے ریپڈ انٹینجن ٹیسٹ ختم کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:اداکارہ آمنہ الیاس کے نئے بیان نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ کے خاتمے کا فیصلہ آج سے نافذ العمل ہو گا تاہم پاکستان آمد سے 48 گھنٹے قبل کرائے گئے پی سی آر ٹیسٹ کی منفی رپورٹ کی پابندی برقرار رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں:تحقیقات بند ۔۔ ورنہ ویڈیو لیک کردونگی ۔۔ حریم شاہ نےبڑی دھمکی دیدی