ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیخلاف متنازعہ ٹویٹ کیس کی سماعت ملتوی

Dec 08, 2025 | 09:39:AM
 ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیخلاف متنازعہ ٹویٹ کیس کی سماعت ملتوی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حاشر وڑائچ) ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیخلاف متنازعہ ٹویٹ کیس کی سماعت 15 دسمبرتک ملتوی ہوگئی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کیس پر سماعت کی،ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ عدالت میں پیش ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں:سموگ کے باعث بچوں، بزرگوں اور دائمی مریضوں کیلئے ایڈوائزری جاری
وکیل صفائی نے بتایاکہ درخواست ابھی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پینڈنگ ہے،عدالت نے کیس کی سماعت15 دسمبر تک ملتوی کردی۔