مال مفت دل بے رحم ،سرکاری پھول عمران خان کی ذاتی رہائش گاہ پہنچا دیئے گئے

Dec 08, 2022 | 14:38:PM
مال مفت دل بے رحم ،سرکاری پھول عمران خان کی ذاتی رہائش گاہ پہنچا دیئے گئے
کیپشن: عمران خان
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)عمران خان کی رہائش گاہ کے صحن میں خوبصورتی کے لیے مختلف پھولوں کے 1 لاکھ روپے مالیت کےگملے زمان پارک پہنچا دیئے گئے۔

ذرائع کے مطابق پھولوں میں کلی گلاب ،گیندا، گلے دوودی سمیت مختلف اقسام کے پھول شامل ہیں ۔زمان پارک عمران خان رہائش گاہ کو خوبصورت بنانے کے لیے اس سے قبل سینکڑوں گملے رکھے گئے ہیں۔

پی ایچ اے کی جانب گملوں کا بھرا ٹرک بھیجا گیا ہے اورسرکاری ریٹ کے مطابق اب تک ایک لاکھ روپے مالیت کے گملے پہنچائے جاچکے ہیں جس کا بوجھ ہارٹیکلچر اتھارٹی اٹھائے گی ۔