میر رضا کے دوسرے پوسٹمارٹم کی رپورٹ سامنے آگئی

Aug 08, 2026 | 19:20:PM
میر رضا کے دوسرے پوسٹمارٹم کی رپورٹ سامنے آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شایان علی)میر رضا کے دوسرے پوسٹمارٹم کی تفصیل سامنے آ گئی۔ مقتول کو سینے پر لگنے والی گولی دراصل پشت پر لگنے والی گولی نکلی۔ جس پر تشدد کے نشان بھی ثابت ہو گئے، 

ابتدائی رپورٹ میں  یہ سامنے آیا کہ مقتول میر رضا کو گولی پیچھے سے ماری گئی تھی۔ جسم پر تشدد کے نشانات بھی پائے گئے۔

پولیس سرجن کی جانب سے اٹھائے گئے تمام 14 نکات کے جوابات بھی مل گئے ۔

 ابتدائی رپورٹ کی روشنی میں تفتیش کا دائرہ مزید وسیع کیے جانے کا امکان ہے۔ 
یہ بھی پڑھیئے:  مقتول میر رضا کے قاتلوں تک پہنچنے میں کون طاقت رکاوٹ؟ 

دیگر کیٹیگریز: جرم و سزا