امریکی سٹار الینا رےبکینا نے ٹورانٹو ماسٹر ٹینس ٹورنامنٹ کے چوتھے رائونڈ میں جگہ بنالی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)آسٹریلین ٹینس اوپن دفاعی چیمپئن امریکہ کی الینا رےبکینا نے ڈبلیو ٹی اے ٹورانٹو ماسٹر ٹینس ٹورنامنٹ کے چوتھے رائونڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا جبکہ فرنچ اوپن کی فاتح میرا آندریوا کینیڈین حریف فرنینڈس سے شکست کھانے کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔
دنیا ئے ٹینس کی ورلڈ نمبر ٹو سٹار قازقستان کی ریبیکینا نے امریکہ کی 28 سیڈ اینا لی کو چھ دو اور سات پانچ کے سکور سے شکست دے دی ۔ریبیکینا نے اپنی فتح سے ایونٹ کے 16ویں راونڈ میں جگہ بنا لی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں :فلم’’دی ایونجرز‘‘ کی اداکارہ الزبتھ اولسن ماں بن گئیں