شکار پور : مبینہ مضرِ صحت کھانا کھانے سے 10 افراد کی حالت خراب
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )شکار پور کے علاقے خان پور میں مبینہ مضرِ صحت کھانا کھانے سے 10 افراد کی حالت خراب ہو گئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ 3 بچے ہسپتال میں دم توڑ گئے جبکہ 7 متاثرین زیرِ علاج ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرین میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں، واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں :پنجاب حکومت آزاد کشمیر کے طلبہ پر مہربان،5 ہزار لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ