وزیر قانون پنجاب کا بھی پروٹوکول اور تنخواہ نہ لینے کا اعلان

Aug 08, 2022 | 19:06:PM
وزیر قانون پنجاب، خرم شہزاد ورک، پروٹوکول اور تنخواہ، نہ لینے کا اعلان
کیپشن: خرم شہزاد ورک، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیر مال کے بعد وزیر قانون پنجاب خرم شہزاد ورک نے بھی پروٹوکول اور تنخواہ نہ لینے کا اعلان کردیا۔
وزیر قانون پنجاب خرم شہزاد ورک کاکہناہے کہ دہشت گردی کے خاتمہ اور ڈاکوؤں کا قلع قمع کرنے کیلئے پولیس کے عملے کی کمی ہے،جاتی امرا اور سابق وزرا کے گھروں پرسیکڑوں پولیس ملازمین کی ڈیوٹیاں لگائی گئیں،معاشی حالات کا تقاضا ہے کہ کفایت شعاری کی پالیسی اختیار کی جائے۔

یہ بھی پڑھیں:پاک فوج میں اہم عہدوں پر تقرریاں و تبادلے