پاک فوج میں تقرر و تبادلے  ،لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر بہاولپور تعینات

Aug 08, 2022 | 18:25:PM
پاک فوج, اہم عہدوں, تقرریاں و تبادلے,
کیپشن: لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاک فوج میں اہم عہدوں پر تقرریاں و تبادلے کر دیئے گئے ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل سردار حسن اظہر حیات کور کمانڈر پشاور تعینات کر دیئے گئے جبکہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر بہاولپور تعینات کر دیا گیا، آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیا کو ملٹری سیکرٹری پاک فوج تعینات کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کے 13 اگست کو ہونیوالے جلسے کا مقام تبدیل