ماں نے2بیٹیوں کو قتل کر کے خود کشی کر لی

Oct 07, 2022 | 22:28:PM
ماں نے2بیٹیوں کو قتل کر کے خود کشی کر لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پشاور کے علاقے حیات آباد تھانہ تاتارا کی حدود میں ماں نے دو بیٹیوں کو قتل کر کے مبینہ خود کشی کر لی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خواتین کا وراثتی جائیداد کا تنازعہ چل رہا تھا،مقتولہ کے چچا کی جانب سے پولیس کو  ابتدائی رپورٹ کی گئی،پولیس نے لاشعوں کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے بھجوا دیا۔ 

پولیس نے واقع کو مشکوک قرار دیتے ہوئےکارروائی شروع کر دی۔