وزیراعظم عمران خان کا دورہ دبئی ملتوی 

Oct 07, 2021 | 18:51:PM
دبئی ایکسپو، شرکت، صدر مملکت
کیپشن: وزیراعظم عمران خان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعظم عمران خان کا دورہ دبئی ملتوی ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے دبئی ایکسپو میں شرکت کرنا تھی ،وزیراعظم کی جگہ صدر مملکت دبئی ایکسپو میں شرکت کریں گے ،صدر مملکت عارف علوی پاکستانی پویلین کا بھی دورہ کریں گے ، وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث صدر عارف علوی دبئی ایکسپو میں شریک ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں:11 اکتوبر سے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان