ڈالر سستا ہونے سے سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ جانیے

Oct 07, 2021 | 18:01:PM
اوپن مارکیٹ، ڈالر، سستا، سونے کی قیمت میں کمی
کیپشن: سونے کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سونے کی قیمت میں 200 روپے کمی ہونے سے ایک تولہ سونا 1 لاکھ 15 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ۔
صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہونے پر سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ،صرافہ بازار ایسوسی ایشن کاکہناہے کہ ایک تولہ سونا 200 روپے سستاہوگیا جس سے ایک تولہ سونا 1 لاکھ 15 ہزار 400 روپے کا ہوگیاجبکہ10 گرام سونا 171 روپے کمی سے 98ہزار 937 روپے کا ہوگیا۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 11ڈالر اضافے کے بعد 1763 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔ 

یہ بھی پڑھیں: این سی او سی کا تعلیمی اداروں سے متعلق اہم اعلان