سرگودھا ، 12سالہ بچے سے3 افراد کی  زیادتی ، ملزمان گرفتار نہ ہو سکے

Nov 07, 2025 | 23:21:PM
سرگودھا ، 12سالہ بچے سے3 افراد کی  زیادتی ، ملزمان گرفتار نہ ہو سکے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زوار حسین کاظمی )سرگودھا تھانہ سٹی کی حدود میں 12سالہ بچے سے تین افراد کی  زیادتی ۔

سرگودھا کے تھانہ سٹی میں درج ایف آئی آر کے مطابق  12سالہ بچے  عمر  کو تین افراد نےزیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس  تھانہ سٹی میں  ملزمان کے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ پولیس کی جانب سے تا حال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں  لائی گئی ہے ۔متاثرہ بچے کامیڈیکل کروایا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بلوچستان پولیس ڈیپارٹمنٹ میں بڑے پیمانے پر تقرر اور تبادلے