گاڑی کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق
کیپشن: حادثہ(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سپر ہائی وے کے قریب گاڑی کھائی میں جا گری ، 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ گاڑی کھائی میں گرنے کے واقعہ5 افراد زند گی کی بازی ہا رگئے،لاشیں عباسی شہید ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔