پنجاب اور آزاد کشمیر میں تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بند
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مبارک حسین )پاکستان اور بھارت کے درمیان موجودہ غیر یقینی اور کشیدہ صورتحال کے پیش نظر آج پنجاب بھر میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حفاظتی تدابیر کے طور پر تعلیمی سرگرمیاں معطل کی جا رہی ہیں۔
دوسری جانب آزاد جموں و کشمیر میں بھی احتیاطی اقدامات کے طور پر ضلع پونچھ، مظفرآباد، نیلم اور جہلم ویلی کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: کشدہ صورتِحال کے پیشِ نظر نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اہم اجلاس طلب