کشدہ صورتِحال کے پیشِ نظر نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اہم اجلاس طلب

May 07, 2025 | 03:28:AM
کشدہ صورتِحال کے پیشِ نظر نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اہم اجلاس طلب
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز ) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے موجودہ صورتِ حال کے پیشِ نظر آج صبح 10 بجے نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔

 وفاقی وزیر اطلاعات کے مطابق نیشنل سیکیورٹی کمیٹی اجلاس میں ملکی سیکیورٹی صورتحال پر اعلیٰ سطح کی مشاورت آج ہوگی،اجلاس میں قومی سلامتی کے بڑے فیصلے آج متوقع ہے۔ 

فاقی وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ دشمن کے عزائم ناکام بنانے کے لیے اہم اجلاس آج طلب کیا گیا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: پاک افواج کی جوابی کارروائی،بھارت کا بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ کردیا،سیکیورٹی ذرائع