پک اپ وین اورٹرک میں تصادم ، 4 افراد جاں بحق

May 07, 2021 | 12:51:PM
وین اور ٹرک میں تصادم
کیپشن: وین اور ٹرک میں تصادم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)گلیات کا رہائشی ظہیرعباس شدید زخمی حالت میں ہے جسے ایبٹ آباد ریفرکردیا گیا ہے
تفصیلات کے مطابق  اچھڑیاں انٹرچینج کے قریب پک اپ اورٹرک میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کوریسکیو 1122 اہلکاروں نے بفہ ہسپتال منتقل کردیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں ارسلان ولد انور بلڈھیرہری پور، اسد علی سکنہ چکوال، ناصر علی ولد خورشید ایبٹ آباد کے رہائشی تھے۔  گلیات کا رہائشی ظہیرعباس شدید زخمی حالت میں ہے جسے ایبٹ آباد ریفرکردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:    کوہاٹ: اجتماعی قبر سے 16 لاشوں کی باقیات برآمد