اسحاق ڈار کی خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل جاسم محمد البدیوی سے فون پر بات
Stay tuned with 24 News HD Android App
(انور عباس) نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل جاسم محمد البدیوی سے ٹیلیفون پر بات کی۔
اسحاق ڈار نے خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل جاسم محمد البدیوی نےخطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں امن و استحکام کے لیے کشیدگی میں کمی اور مذاکرات کی اہمیت پر زور دیا۔
گلف کوآپریشن کونسل کے سیکرٹری جنرل نے پاکستان اور خلیجی ممالک کے درمیان مضبوط شراکت داری اور یکجہتی کو سراہا۔
پاکستان کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ اس گفتگو میں پاکستان اور خلیج تعاون کونسل کے درمیان تعاون اور رابطوں کو مزید مضبوط بنانے کا عزم کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیئے: اسحاق ڈار کی ایرانی ہم منصب سے آج بھی فون پر بات