حکومت رواں سال گندم کی اچھی پیداوار کے لیے پر امید

Mar 07, 2026 | 14:01:PM
حکومت رواں سال گندم کی اچھی پیداوار کے لیے پر امید
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(روزینہ علی)رواں سال حکومت گندم کی اچھی پیداوار کے لیے پر امیدہے۔
قومی اسمبلی میں جمع کی کرائی گئیں تفصیلات کے مطابق سال 2026 میں گزشتہ سال کی نسبت گندم کی پیداوار میں 3.24 فیصد اضافے کی توقع ہے۔
ربیع سیزن 26-2025 کے دوران گندم کے زیر کاشت رقبہ میں اضافہ ہو کر 23.17 ملین ایکڑ ہو گیا.

یہ بھی پڑھیں:سندھ موٹر وہیکل ایکٹ میں ترامیم ، تھرڈ پارٹی موٹر انشورنس لازمی قرار

یہ  ربیع سیزن 25-2024 میں کاشت کیے گئے 22.52 ملین ایکڑ کے مقابلے میں 89 فیصد زیادہ ہے۔