کھرڑیانوالہ میں دلہن کے کزن نے دلہا کوگولیاں ماردیں

Jun 07, 2026 | 17:57:PM
کھرڑیانوالہ میں دلہن کے کزن نے دلہا کوگولیاں ماردیں
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) کھرڑیانوالہ میں دلہن کے کزن نے دلہا کوگولیاں ماردیں . 

زخمی سیف اللہ بارات لیکر 106 رب کھرڑیانوالہ آیا، نکاح اور کھانے کے بعد سیف اللہ دوست کے ہمراہ چہل قدمی کیلئے نکلا، دلہن کے کزن سامبل نے فائرنگ کرکے سیف کو زخمی کیا اور فرارہوگیا۔ 

سیف کو طبی امداد کیلئے الائیڈ ہسپتال منتقل کردیا گیا ،پولیس نے ملزم کی تلاش کیلئے کارروائی شروع کردی ۔ 

یہ بھی پڑھیں :  گلگت بلتستان میں پولنگ کا وقت ختم،ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع