گلگت بلتستان میں پولنگ کا وقت ختم،ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع

Jun 07, 2026 | 17:10:PM
گلگت بلتستان میں پولنگ کا وقت ختم،ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)گلگت بلتستان میں انتخابات کے لیے پولنگ کا مقررہ وقت ختم ہو گیا جبکہ بیشتر پولنگ سٹیشنر پر ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع کردیا گیا ۔ 

 الیکشن حکام کے مطابق مقررہ وقت تک پولنگ سٹیشنوں کے اندر موجود ووٹرز کو ووٹ ڈالنے کی اجازت دی جائے گی، جس کے بعد نتائج مرتب کرنے کا عمل جاری رہے گا۔

 پولنگ کے اختتام کے ساتھ ہی ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے, انتخابی عمل کے دوران ووٹرز نے مختلف حلقوں میں اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا،پولنگ کا عمل صبح8 بجے سے شام 5 بجت تک بغیر کسی وقفے  جاری رہا۔ 

یہ بھی پڑھیں :  راولپنڈی: ستھرا پنجاب کی گاڑی آگ لگنے سے مکمل تباہ