دادو میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی،بچہ جاں بحق

Jul 07, 2021 | 15:52:PM
دادو میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی،بچہ جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)دادو میں خسرہ کی وبا پھوٹ پڑی، خسرہ سے متاثرہ ایک بچہ جاں بحق

تفصیلات کے مطابق ضلع بھر میں خسرہ سے متاثرہ 120 بچوں کو ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ،ضلعی ھیڈ کواٹر سمیت مختلف ہسپتالوں میں خسرہ سے متاثر بچوں میں اضافہ  دیکھا گیا ، 7 سالا بچہ میرل خان جان کی بازی ہار گیا ہسپتال میں خسرہ سے متاثرہ مزید 4 بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:    پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی مسائل سے دو چار