عالمی منڈی میں سونے کے بھاﺅ میں کمی۔۔۔ملک میں کیا صورتحال رہی؟ بڑی خبر آگئی 

Jan 07, 2022 | 20:09:PM
عالمی مارکیٹ، سونے کی قیمت میں کمی،
کیپشن: سونا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں گراوٹ کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 50 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 26 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے جبکہ10 گرام سونے کا بھاؤ 43 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 8 ہزار 110 روپے ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 10 ڈالر کم ہوکر 1791 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اومی کرون کی بگڑتی صورتحال، لاک ڈاﺅن لگے گا یا نہیں ؟؟ آخری فیصلہ ہو گیا