نواز شریف کی لاہور کے موچی دروازہ آمد، دوستوں کے ساتھ بسنت منائی

Feb 07, 2026 | 19:47:PM
نواز شریف کی لاہور کے موچی دروازہ آمد، دوستوں کے ساتھ بسنت منائی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راو دلشاد )سربراہ مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کی لاہور کے موچی دروازہ آمد ، قریبی دوستوں کے ساتھ بسنت منائی ۔

بسنت کے موقع پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کی روایتی کھانوں سے تواضع کی گئی، اس موقع پر حسن ڈار ،خرم بٹ،شاذب ڈار سمیت دیگر بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں :اسلام آباد خود کش دھماکا، داعش افغانی ماسٹر مائنڈ سمیت 4 سہولت کار گرفتار