عمرہ ویزے پر سعودی عرب جانیوالوں کیلئے نئی ہدایات جاری

Feb 07, 2022 | 18:41:PM
سعودی وزارت حج، عمرہ ویزے، سعودی عرب، نئی ہدایات جاری
کیپشن: عمرہ زائرین، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سعودی وزارت حج نے عمرہ ویزے پر سعودی عرب آنے والوں کیلئے نئی ہدایات جاری کردیں۔
سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے کہاگیاہے کہ انسداد کورونا کیلئے عمرہ زائرین کیلئے نئے ضابطے کا اعلان کیا جا رہا ہے،عمرہ زائرین کیلئے سفر سے 48 گھنٹے پہلے پی سی آر ٹیسٹ کرانا ضروری ہے، سعودی وزارت حج نے مزید کہاکہ سعودی عرب داخلے کیلئے ویکسین کی تمام ڈوزز لگوانے والوں کیلئے بھی یہ شرط ضروری ہے ،ہدایت پر 9 فروری رات ایک بجے سے عمل درآمد ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں:  حریم شاہ کیلئے بری خبر۔۔۔شوہر بلال شاہ ماضی میں کیا کرتا رہا۔۔کہاں سے نکالا گیا