بنوں: پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، ایک اہلکار شہید

Dec 07, 2022 | 11:57:AM
بنوں: پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، ایک اہلکار شہید
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) کنگر پل پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے میں پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیے: کراچی، لڑکی سے زیادتی اور قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا

پولیس کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ سے ڈیوٹی پر موجود حوالدار سردار علی موقع پر شہید ہوگیا، دہشت گردوں نے رات گئے پولیس چوکی پر حملہ کیا جبکہ جوابی فائرنگ سے دہشت گرد فرار ہوگئے۔

   پولیس چوکی کے قریب اور آس پاس کے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔