قبائلی رہنما کے قافلے کو حادثہ،3افراد جاں بحق،2شدید زخمی

Aug 07, 2025 | 18:09:PM
قبائلی رہنما کے قافلے کو حادثہ،3افراد جاں بحق،2شدید زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بلوچستان کے علاقے چمن میں قبائلی رہنماحاجی فیض اللہ خان غبیزئی کی سیکیورٹی گارڈ کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہوئے۔ 
تفصیلات کے مطابق پرانے چمن کے مقام پر حادثہ پیش آیا یہ قافلہ گلستان سے چمن کی طرف شادی کی تقریب کےلیے آ رہا تھا کہ راستے میں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔حادثے میں3 افراد جاں بحق اور تین شدید زخمی ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں : نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کر دی