رحمت علی حسنی صدر نیشنل بینک تعینات

Aug 07, 2023 | 23:46:PM
رحمت علی حسنی صدر نیشنل بینک تعینات
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) رحمت علی حسنی صدر نیشنل بینک تعینات کر دیئے گئے۔

وزارتِ خزانہ نے نیشنل بینک آف پاکستان کے نئے صدر کی تعیناتی کر دی۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے رحمت علی حسنی کو 3 سال کے لیے صدر نیشنل بینک تعینات کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ نے ان کی تقرری کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: انتخابات سے قبل خیبر پختونخوا کی نگران حکومت سے متعلق بڑا فیصلہ

خیال رہے کہ حکومت اسمبلی تحلیل سے قبل تمام اداروں کی اہم نشتوں پر تعیناتیاں کر رہی ہے تا کہ حکومت جانے کے بعد اور نگران حکومت کے آنے سے اداروں کی کارگردگی پر کوئی اثر نہ پڑے۔