روپے کی بے قدری، ڈالر کی قیمت میں اضافہ

Aug 07, 2023 | 17:46:PM
روپے کی بے قدری، ڈالر کی قیمت میں اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) ملک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں آج اضافہ دیکھنے میں آیا۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 46 پیسے اضافہ ہوا۔

یہ بھی پڑھیے: سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کا لین دین 287.42 روپے پر بند ہوا۔

دوران ٹریڈنگ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے مہنگا ہوا۔ ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 295 روپے ہوگئی۔