سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ 

Aug 06, 2023 | 18:14:PM
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ 
کیپشن: سونا(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہو گیا۔
عرب میڈیا کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس میں 24قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 234.14 ریال، 22 قیراط ایک گرا م سو نے کی قیمت 214.63 اور18 قیراط سونے کی قیمت 175.60 ریال رہی ہے،جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونا 204.87 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔
سونامارکیٹ میں21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 1,957.65 ریال، 22 قیراط ایک گرام کی گنی 2,050.87 ریال جبکہ 24 قیراط ایک گرام گنی 2,237.31 ریال اور ایک کلوگرام سونا 234,684.67 ریال میں دستیاب رہا۔

یہ بھی پڑھیں: نوابشاہ ٹرین حادثے کے بعد ریلوے کا بڑا فیصلہ