پشاور: ٹیکسی ڈرائیور کو قتل کرنے کے بعد لاش جلانیوالے خواجہ سرا کیخلاف مقدمہ درج
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پشاور کے علاقے ارمڑ میں ٹیکسی ڈرائیور کے قتل کے خلاف خواجہ سرا اور ساتھی کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔
پولیس کے مطابق مقتول ٹیکسی ڈرائیور کے بیٹے نے ملزمان پر قتل اور لاش جلانے کا الزام لگایا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے، دونوں مفرور ملزمان کو تلاش کیا جارہا ہے۔
اس حوالے سے درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق خواجہ سرا نےصوابی سے ٹیکسی لی اور ارمڑ پہنچ کر ٹیکسی ڈرائیور کو قتل کردیا۔
مزید پڑھیں: پنجاب کے تمام شہروں میں بسنت ؛ہائیکورٹ نے معاملہ چیف سیکرٹری کو بھجوا دیا